- Advertisement -

وزیراعلئ بلوچستان جام کمال خان سے آئ جی ایف سی نارتھ میجر جنرل فیاض حسین شاہ کی ملاقات
۔ایف سی کے پیشہ ورانہ امور سمیت امن وامان اور دیگر امور پر بات چیت
۔ملاقات میں صوبے میں دیرپا امن کا قیام یقینی بنانے اور دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اظہار
۔امن کے قیام کے لیۓ ایف سی کی قربانیاں نا قا بل فراموش ہیں۔وزیر اعلئ بلوچستان
امن و امان کے لئۓ ایف سی صوبائ حکومت کی بھرپور معاونت جاری رکھے گی۔آئ جی ایف سی