بلو چستان کے ضلع دکی میں کو ئلہ کا ن میں ٹرالی کی زد میں آکر کا ن کن شدید زخمی ہو گیا

0

- Advertisement -

بلو چستان کے ضلع دکی میں کو ئلہ کا ن میں ٹرالی کی زد میں آکر کا ن کن شدید زخمی ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مقامی کوئلہ کان میں ٹرالی کی زد میں آنے سے ایک کان کن سلطان محمد ولد بہادر خان قوم دمڑ سکنہ سنجاوی شدید زخمی ہوگیا ہے جس کو سول ہسپتال دکی میں ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد کوئٹہ ریفر کردیا گیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.