- Advertisement -


کچلاک میڈیاٹاک۔
100دن کی کارکردگی میں بلوچستان کوایک دن بھی نہیں دیاماسوائے زبانی جمع خرچ کے، ہمیں حکومت کے رہنےیاگرانے سے دلچسپی نہیں، اگرحکومت بلوچستان کے مسائل حل نہیں کرتی توآج ہی گرجائے ہمیں اسکی پرواہ نہیں سردار اختر جان مینگل
بلوچستان حکومت کوپہلے بھی آگ لگ گئی گھرکے چرخ سے، اورشایداب بھی کچھ ہونے جارہاہے
پونم کی ضرورت ہے مگراعتمادکافقدان ہے، مشرف دورمیں ہمارے 700راہنماءکارکن گرفتارہوئے، مگرمحمودخان خاموش رہے
بلوچستان کے ہرضلع میں بڑاپینافلیکس لگاکراس پرانگریزی میں لکھیں بلوچستان فارسیل اوراردومیں لکھیں بلوچستان برائے فروخت
ژوب میں پشتون بلوچ قوم پرستوں نے مٹھائی کس بات کی کھائی تھی، سی پیک پرپشاوروالوں کوپہلے ماموں بنایاتھااب نانانہ بنادیں
6نکات مسئلہ بلوچستان کے حل کاایک راستہ ہے، ہمارامسئلہ جوحل کریگاہم اسکاساتھ دیں گے، وہ حکومت والےہوں یااپوزیشن والے، آج کی حکومت کل کی اپوزیشن اورکل کی حکومت آج کی اپوزیشن ہےسردار اختر جان مینگل