اسسٹنٹ کمشنر سٹی ثانیہ صافی اور مجسٹریٹ سٹی عامر قیصرانی کا سنڈیمن سول اسپتال کوئٹہ کا دورہ

0

- Advertisement -

وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان کے احکامات پر اسسٹنٹ کمشنر سٹی ثانیہ صافی اور مجسٹریٹ سٹی عامر قیصرانی کا سنڈیمن سول اسپتال کوئٹہ کا دورہ کیا ترجمان کے مطابق میڈیکل سپریٹنڈنٹ سول اسپتال کوئٹہ ڈاکٹر محمد سلیم ابڑو نے معائنہ ٹیم کو دستیاب سہولیات و مسائل کے حوالے سے بریفنگ دی اور کہا ہے کہ وزیر اعلی بلوچستان کے احکامات پر سول اسپتال کوئٹہ کو حقیقی معنوں میں صحت کے شعبے کا فلاحی ادارہ بنا رہے ہیں اسسٹنٹ کمشنر سٹی ثانیہ صافی اسپتال کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا اور دستیاب سہولیات و مسائل کے حوالے سے رپورٹ مرتب کی گئی ہے وزیر اعلی بلوچستان صحت اور تعلیم کے شعبوں میں اصلاحات لاکر غریب افراد کو سرکاری سطح پر بہتر سہولیات کی فراہمی کے لئے پر عزم ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.