ایرانی حکام نے مختلف علاقوں سے 116 پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیا

0

- Advertisement -

ایرانی حکام نے مختلف علاقوں سے 116 پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیا تفصیلات کے مطابق ایران میں داخل ہونے والے مختلف ایجنٹوں کے ذریعے116 پاکستانی ایران میں گرفتار تحقیقات کے بعد تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیا یہ پاکستانی مختلف ایجنٹوں کے ذریعے ایران میں داخل ہوئے تھے ایرانی سرحدی حکام نے غیر قانونی سفر کے الزام میں تمام پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیا یہ پاکستانی روزگار کی تلاش میں ایران سے بیرون ملک جا نے کی کوشش کررہے تھے ناکام رہے اور یہ پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیا تفتان لیویز نے تفتان لیویز تھانہ میں بند کرکے تفتیشی شروع کر دی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.