

- Advertisement -

ایس ایس پی نصیرآبادعرفان بشیرکامنجھوشوری پولیس تھانہ کااچانک دورہ تفصیلات کیمطابق ایس ایس پی نصیرآباد عرفان بشیرچھٹی کےدن مختلف پولیس تھانوں کےدورہ کیا انہوں نے صحافیوں سے بات چیت کرتےہوئے کہا منجھوشوری تھانہ سمیت ضلع بھرکےتھانوں کو فرنیچر فراہم کیاجائےگا اور پولیس تھانوں کو وائیٹ واش اور مرمت بھی کیاجائےگاانہوں کہا کہ تھانوں میں نفری کےکمی کےحوالےسے آئی جی بلوچستان کوآگاہ کردیاہے انشاء اللہ بہت جلد منجھوشوری تھانہ سمیت تمام پولیس تھانوں اور پولیس چیک پوسٹوں کی نفری بڑھائےجائےگی ایس ایس پی نصیرآباد عرفان بشیر نےمنجھوشوری پولیس تھانہ کےتمام ملازمین اوراہلکاروں کےمسائل سنے اور حل کرنےکی مکمل یقین دہانی کرائی ایس ایس پی نصیرآبادنے عوام اور قبائلی رہنمائوں کومخاطب کرتےہوئےکہا کہ پولیس کیساتھ مکمل تعاون کریں تاکہ جرائم کاخاتمہ ممکن ہوسکے اس موقع پرڈی ایس پی عنایت اللہ بگٹی ایس ایس پی کےپرسنل اسسٹنٹ غلام علی ابڑو ایس ایچ او منجھوشوری حبیب اللہ لاشاری ہیڈمحررمحمدنواز جتک سمیت دیگر پولیس ملازمین بھی موجودتھے
نصیرآباد
رپورٹ عبداللہ رند