کوئٹہ میں عسکری مال کے قریب کھائی میں ایک شخص گر کر جاں بحق ہوگیا مقامی خبریں By newsupdate Last updated Nov 23, 2018 0 Share - Advertisement - کوئٹہ میں عسکری مال کے قریب کھائی میں ایک شخص گر کر جاں بحق ہوگیا پولیس کے مطابق جمعہ کی شام عسکری مال کی کھائی میں ایک شخص گر کر جاں بحق ہوگیا لاش کو ضروری کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردیاگیا مزید کارروائی کی جارہی ہے ۔ 0 Share