- Advertisement -
کوئٹہ میں دیوار گرنے سے بچے سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے زخمیوں کو فوری طورپر سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کر دیا گیا کوئٹہ کے نواحی علاقے ہزار گنجی میں دیوار گرنے سے 14 سالہ دین محمد اور شاید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طورپر کوئٹہ منتقل کر دیا گیا مزید کارروائی کی جارہی ہے