- Advertisement -
چاغی : سیندک پروجیکٹ میں حادثہ دو ملازمین جانبحق سیندک پروجیکٹ کے مائننگ میں ڈیمپر گرنے سے کمپنی کے دو ملازم جانبحق ملازمین کی شناخت رشید خان اور محمد علی جان کے نام سے ہو ئیسیفٹی نہ ہونے کی وجہ آئے روز ملازمین جان بحق ہورہے ہیں جبکہ پروجیکٹ کے ملازمین کے لیے انشورنس پالیسی بھی موجود نہیں
