ڈیرہ مرادجمالی،بھانجے نے اپنے سوتیلے ماموں کو مبینہ سیاہ کاری کے نام پر قتل کردیا

0

- Advertisement -

ڈیرہ مرادجمالی کے علاقے میں بھانجے نے اپنے سوتیلے ماموں کو مبینہ سیاہ کاری کے نام پر قتل کردیااورخود فرارہونے میں کامیاب ہوگیا نعش کو ضروری کاروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردی پولیس کے مطابق ڈیرہ مرادجمالی کے علاقے گوٹھ سلیمان خان شر میں بھانجے نظام نے مبینہ سیاہ کاری کے الزام پر اپنے سوتیلے ماموںنوراحمد کو آتشی اسلحہ سے فائرنگ کرکے قتل کردیا اورفرارہونے میں کامیاب ہوگیا جبکہ پولیس نے نعش اپنے قبضے میں لیکر ضروری کاروائی کے بعدورثاءکے حوالے کردیا مزید تحقیقات پولیس کررہی ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.