سبی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

0

- Advertisement -

سبی میں زلزلے کے جھٹکے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی اطلاعات کے مطابق سبی شہر اور ارد گرد نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 2.8 ریکارڈ کی گئی زلزلے مرکز زیر زمین 10 کلو میٹر گہرائی میں تھا زلزلے کا مرکز سبی سے 54 کلو میٹر شمال میں تھا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.