الیکشن کمیشن نے حلقہ پی بی26 کوئٹہ تھری پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا انتخابات31 دسمبر کو ہو گی
- Advertisement -
الیکشن کمیشن نے حلقہ پی بی26 کوئٹہ تھری پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا انتخابات31 دسمبر کو ہو گی الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق حلقہ پی بی 26 سے ہزارہ ڈیمو کریٹک پارٹی کے کامیاب امیدوار علی احمد کہزاد کے غیر ملکی ہونے کے باعث انتخابات کالعدم قرار دیدیا اور اب الیکشن کمیشن نے حلقہ پی بی26 کوئٹہ تھری پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا ضمنی انتخابات26 دسمبر کو ہو گی ضمنی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی25 سے28 نومبر تک جمع کرائے جاسکیں گے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل 3 دسمبر تک مکمل کر دیا جائیگا کاغذات نامزد گی کے منظور یا مسترد ہونے کے خلاف اعتراضا ت چھ دستمبر تک دائر کئے جاسکیں گے۔