الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حلقہ پی بی 5 دکی سے نومنتخب رکن صوبائی اسمبلی سردار مسعود علی خان لونی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

0

- Advertisement -

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حلقہ پی بی 5 دکی سے نومنتخب رکن صوبائی اسمبلی سردار مسعود علی خان لونی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا15 نومبر کو حلقہ پی بی 5 دکی کے انتخابات میں سابق صوبائی وزیر نومنتخب ایم پی اے سردار مسعود علی خان لونی 13371ووٹ لیکر اسی حلقے سے دوبارہ منتخب ہوگئے تھے .الیکشن کمیشن آف پاکستان رکن صوبائی اسمبلی کی حیثیت سے انکا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.