آئی جی ایف سی میجر جنرل ندیم احمد انجم نے فرنٹیئر کور بلو چستان کی کمانڈ میجر جنرل فیاض حسین شاہ کو سونپ دی

0

- Advertisement -

آئی جی ایف سی میجر جنرل ندیم احمد انجم نے فرنٹیئر کور بلو چستان کی کمانڈ میجر جنرل فیاض حسین شاہ کو سونپ دی ۔ایف سی ہیڈکوارٹر میں چینج آف کمانڈ کی ایک سادہ اور پُر وقار تقریب منعقد کی گئی۔ترجمان ایف سی کے مطابق آئی جی ایف سی میجر جنرل ندیم احمد انجم نے فرنٹیئر کور بلو چستان کی کمانڈمیجر جنرل فیاض حسین شاہ کو سونپ دی ہے۔اس سلسلے میں ایف سی ہیڈکوارٹر میں ایک سادہ اور پُر وقار تقریب منعقد ہو ئی جس میں میجر جنرل ندیم احمد انجم نے فرنٹیئر کور بلوچستان کے افسران اور جوانو ں سے الوداعی خطاب کیا ۔تقریب میں قبائلی و سیاسی عمائدین کے علاوہ فوجی افسران نے بھی شرکت کی ۔میجرجنرل ندیم احمدانجم نے ایف سی بلو چستان کی کمانڈ جنرل فیاض حسین شاہ کو سونپتے ہو ئے ان کےلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.