حکومت تعلیمی ایکٹ 2018ءکیخلاف سراپا احتجاج اساتذہ سے مذاکرات کرنے کیلئے کمیٹی بنائیں، نواب رئیسانی…

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی سپیکر سردار بابر موسیٰ خیل کی زیر صدارت ایک گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوا ۔ اجلاس میں سابق وزیراعلیٰ بلوچستان اور رکن بلوچستان اسمبلی نواب محمد اسلم خان…
Read More...

امن و امان کی صورتحال میں بہتری صوبائی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں،صوبائی وزیر میر محمد عارف…

صوبائی وزیر خزانہ میر محمد عارف محمد حسنی نے کہا ہے کہ امن و امان کی صورتحال میں بہتری ، جرائم کی روک تھام اور سماجی تحفظ موجودہ صوبائی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔ صوبے میں…
Read More...

مسلمان بھی مسیحی برادری کی خوشیوں میں برابر کی شریک ہیں،وزیراعلیٰ بلوچستان کا کرسمس کے موقع پر پیغام

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری کو دلی مبارکباد پیش کی ہے، اپنے ایک تہنیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ حضرت عیسیٰ ؑ کے یوم پیدائش کی مناسبت سے…
Read More...

قلعہ عبداللہ ،خشک سالی سے سخت متاثر ،مختلف علاقوں میں وبائی امراض پھیلنے لگے

قلعہ عبداللہ ،خشک سالی سے سخت متاثر ،مختلف علاقوں میں وبائی امراض پھوٹ پڑے ،زراعت تباہی کے دہانے پر،مال مویشی مرنے لگے ،پی ڈی ایم اے کے چند ٹرک سامان خشک سالی سے غیر متاثرہ افراد کو…
Read More...

صوبے میں اسپیشل اکنامک اور ایکسپورٹ زونز ہونے چاہیے،ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی محمد قاسم خان سوری

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی محمد قاسم خان سوری نے کہاہے کہ بلوچستان میں اسپیشل اکنامک اور ایکسپورٹ زونز ہونے چاہےے کیونکہ یہاں صنعت وتجارت سمیت مختلف شعبے تباہ حالی کاشکارہے بینکوں کی…
Read More...

پنجگور، بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کیخلاف اہل علاقہ سرپا احتجاج ، مختلف مین شاہرائیں بند

بلوچستان کے ضلع پنجگور میں بجلی کی وولٹیج میں کمی اور بار بار ٹرپنگ وغیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف اہل علاقہ سرپا احتجاج بن گئے اورڈپٹی کمشنر روڑ کو بلاک کردیا گیا سوردو سریکوران،…
Read More...

ضلع نصیرآباد کے عوام بنیادی ضروریات سے محروم ہے، ہمین داس

جمعیت علماءاسلام کے سابق سینیٹر ہمین داس اورجمعیت علماءاسلام کے مرکزی کونسل کے ممبر حاجی رحمت اللہ بنگلزئی جمعیت علماءاسلام نصیرآباد کے رہنما وکرم کمار اجوانی نے کہا ہے کہ سیاسی ومزہبی…
Read More...

پوزیشن جماعتوںکے رہنماو¿ںنوابزادہ لشکری رئیسانی،ملک سکندرخان ایڈوکیٹ کا مشترکہ انتخابی دفترکا…

پوزیشن جماعتوںکے رہنماو¿ںنوابزادہ لشکری رئیسانی،ملک سکندرخان ایڈوکیٹ،جمال شاہ کاکڑ،اخترلونی،ملک مصطفی شاہوانی، موسی بلوچ اورمیراسحاق ذاکرشاہوانی نے بے این پی کے زیراہتمام بروری…
Read More...

طبقاتی نظام تعلیم اور ترقی کی راہ میں روکاٹ ہیں،رکن صوبائی اسمبلی عبدالواحدصدیقی

طبقاتی نظام تعلےم اورنصاب تعلےم ہی ملکی ترقی اورخوشحالی کی راہ مےں سب سے بڑی روکاٹ ہےں،ملک پر صر ف دوفےصد طبقہ حکمران اوربےورکرےٹ جبکہ 98فےصد غلاموں کی طرح زندگی بسر کرنے پر…
Read More...

مارٹن ڈومارکرمیڈیسن کمپنی کوئٹہ کے کنٹریکٹ ملازمین کا محمد قاسم خان دمڑ کی قیادت میں مولانا عبدالحق…

مارٹن ڈومارکرمیڈیسن کمپنی کوئٹہ کے کنٹریکٹ ملازمین کے وفد کا محمد قاسم خان دمڑ کی قیادت میں امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی سے صوبائی سیکرٹریٹ میں ملاقات ۔وفد میں جان…
Read More...