نگراں حکومت کو بجلی، پیٹرول، ڈیزل کی قیمتیں بڑھانے کا مینڈیٹ نہیں، بلوچستان بار کونسل کوئٹہ

0

- Advertisement -

نگراں حکومت کو بجلی، پیٹرول، ڈیزل کی قیمتیں بڑھانے کا مینڈیٹ نہیں، بلوچستان بار کونسل
کوئٹہ
بلوچستان بار کونسل کے وائس چیئرمین امان اللہ خان کاکڑ، چیئرمین ایگزیکٹو و کمیٹی قاسم علی گاجزئی، ممبران بار کونسل راحب خان بلیدی ایڈووکیٹ اور ایوب ترین نے جاری ایک بیان میں نگراں حکومت کی جانب سے پیٹرول، ڈیزل کی بڑھتی ہوئے قیمتوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ نگراں حکومت کو یہ نگراں حکومت کو بجلی، پیٹرول، ڈیزل کی قیمتیں بڑھانے کا مینڈیٹ نہیں، بلوچستان بار کونسل
کوئٹہ
بلوچستان بار کونسل کے وائس چیئرمین امان اللہ خان کاکڑ، چیئرمین ایگزیکٹو و کمیٹی قاسم علی گاجزئی، ممبران بار کونسل راحب خان بلیدی ایڈووکیٹ اور ایوب ترین نے جاری ایک بیان میں نگراں حکومت کی جانب سے پیٹرول، ڈیزل کی بڑھتی ہوئے قیمتوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ نگراں حکومت کو یہ مینڈیٹ نہیں کہ وہ پیٹرول، ڈیزل کی قیمتیں بڑھائے اس وقت عوام شدید ترین مہنگائی کا شکار ہے۔ بیان میں کہا کہ نگراں حکومت نے آتے ہی ملک میں بجلی، پیٹرول، ڈیزل کی قیمتیں بڑھا کر عوام کو شدید مشکلات سے دوچار کردیا ہے، آج عام عوام مہنگائی کی وجہ سے پریشان حال ہے، ملک شدید ترین معاشی بحران کا شکار ہے ملک کو بحران سے نکالنے کا واحد حل ملک میں فوری طور پر صاف و شفاف انتخابات ہیں بیان میں کہا کہ بلوچستان میں لوگوں کا ذریعہ معاش باڈر ٹریڈ ہے، بارڈر کی بندش سے عوام شدید ترین معاشی مسائل کا شکار ہیں بیان میں کہا کہ نگراں حکومت کے آنے کے بعد عوام کے مشکلات میں اضافہ ہوا ہے اور آج مملکت پاکستان کے عوام آئی ایم ایف کے پالسیوں کے وجہ سے مشکلات کا شکار ہیں ملک میں مہنگائی بےروز گار ی لاقانونیت بیڈ گورننس اپنے عروج پر ہے عوام سول سوسائٹی وکلاءپر لازم ہے کہ وہ مہنگائی کرپشن بیڈ گورننس کیلئے جدوجہد کریں بلوچستان بار کونسل مشکل وقت میں عوام کے ساتھ ہے نہیں کہ وہ پیٹرول، ڈیزل کی قیمتیں بڑھائے اس وقت عوام شدید ترین مہنگائی کا شکار ہے۔ بیان میں کہا کہ نگراں حکومت نے آتے ہی ملک میں بجلی، پیٹرول، ڈیزل کی قیمتیں بڑھا کر عوام کو شدید مشکلات سے دوچار کردیا ہے، آج عام عوام مہنگائی کی وجہ سے پریشان حال ہے، ملک شدید ترین معاشی بحران کا شکار ہے ملک کو بحران سے نکالنے کا واحد حل ملک میں فوری طور پر صاف و شفاف انتخابات ہیں بیان میں کہا کہ بلوچستان میں لوگوں کا ذریعہ معاش باڈر ٹریڈ ہے، بارڈر کی بندش سے عوام شدید ترین معاشی مسائل کا شکار ہیں بیان میں کہا کہ نگراں حکومت کے آنے کے بعد عوام کے مشکلات میں اضافہ ہوا ہے اور آج مملکت پاکستان کے عوام آئی ایم ایف کے پالسیوں کے وجہ سے مشکلات کا شکار ہیں ملک میں مہنگائی بےروز گار ی لاقانونیت بیڈ گورننس اپنے عروج پر ہے عوام سول سوسائٹی وکلاءپر لازم ہے کہ وہ مہنگائی کرپشن بیڈ گورننس کیلئے جدوجہد کریں بلوچستان بار کونسل مشکل وقت میں عوام کے ساتھ ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.