کوئٹہ: احتجاجی مظاہرہ نیشنل پارٹ
- Advertisement -
نیشنل پارٹی کے مرکزی کال کے مطابق باڈر ٹریڈ پر پابندیوں کے خلاف نیشنل پارٹی کوئٹہ کے ضلعی صدر حاجی عطاء محمد بنگلزئی کے قیادت میں پریس کلب کوئٹہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ہوا۔
مظاہرے سے نیشنل پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے رکن و ضلع کوئٹہ کے صدر ضلعی صدر حاجی عطاء محمد بنگلزئی، صوبائی جنرل سیکریٹری خیر بخش بلوچ، مرکزی ریسرچ اینڈ ایڈوکیسی سیکریٹری آغا گل، صوبائی خواتین سیکریٹری کلثوم بلوچ، بی ایس او پجار کے جونیئر وائس چیئرمین ڈاکٹر طارق بلوچ، صوبائی جنرل سیکریٹری شہہ مرید بلوچ، نیشنل پارٹی ضلع کوئٹہ کے جنرل سیکریٹری ریاض زہری و دیگر نے خطاب کیا اور شراکین نے باڈر ٹریڈ کی بندش کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔