- Advertisement -
ملک کے دیگر شہروں کی طرح کوئٹہ میں بھی عید قرباں کیلئے خرید و فروخت عروج پر پہنچ گئی۔ مویشی منڈی میں اونچے قد اور خوبصورت رنگ والے بکروں اور بھاری بھرکم دھمبوں نے رنگ جما دیا۔
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.