پاکستان میں پب جی گیم پرعارضی طور پر پابندی عائد

0

پی ٹی اے نے پب جی گیم پر عارضی طور پر پابندی عائد کردی ہے۔

پی ٹی اے کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ پب جی گیم پر عارضی طور پر پابندی عائد کردی گئی ہے، پب جی گیم مختلف طبقات کی جانب سے درخواستیں موصول ہونے پر معطل کی گئی ہے۔

- Advertisement -

پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ نے بھی معاملے کا جائزہ لینے کی ہدایت کی تھی، عوامی شکایات پر پب جی گیم کے خلاف سماعت 10 جولائی کو ہوگی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.