حکومت بلو چستان نے کوروناوائرس سے نمٹنے کے لیے خصوصی فنڈ قائم کر دیا

0

- Advertisement -

کوئٹہ 18مارچ:۔وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ حکومت بلو چستان نے کوروناوائرس سے نمٹنے کے لیے خصوصی فنڈ قائم کر دیامخلوط حکومت میں شامل جماعتوں کے اراکین اسمبلی اپنی ایک ماہ کی تنخواہ فنڈ میں دیں گے توقع ہے کہ 20 اور اس سے زیادہ گریڈ کے افسران رضا کا ر تنظیمیں اور امدادی ادارے بھی فنڈ میں حصہ ڈالیں گ

Leave A Reply

Your email address will not be published.