اجلاس میں کورنا وائرس کے خدشات کے پیش نظر مسافروں کی نقل وحمل کے حوالے سے اہم فیصلے کئے گئے

0

- Advertisement -

کوئٹہ 18مارچ:۔چیف سیکریڑی بلو چستان کی زیر صدارت اجلاس میں کورنا وائرس کے خدشات کے پیش نظر مسافروں کی نقل وحمل کے حوالے سے اہم فیصلے کئے گئے اجلاس میں مسافروں کی بین الاصوبائی نقل وحمل کو فور ی طور پر منقطع کرتے ہوئے کوچز،بڑی اور منی بسوں پر پابندی عائد کردی ہے جبکہ کوئٹہ شہر میںبھی لوکل بسوں کوچززو منی بسوں کوفوری طور پر بند کرنے کے احکامات بھی دے دیئے گئے ہیں مزید آبراں اجلا س میں فیصلہ کیا گیا کہ مسافروں کی بین الاضلاعی نقل وحمل والی مذکورہ ٹرانسپورٹ پر بھی دودن بعد پابندی عائد ہو گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.