حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق تمام تعلیمی ادارے کی چھٹیوں میں 31مارچ تک تو سیع کردی گئی ہے اہم خبریںصحت و تعلیم By khair Muhammad Last updated Mar 12, 2020 0 Share - Advertisement - کوئٹہ12مارچ:۔ حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق تمام تعلیمی ادارے سکولز،کالجز ویونیو رسٹی کی چھٹیوں میں 31مارچ 2020ء تک تو سیع کردی گئی ہے حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق تمام تعلیمی ادارے کی چھٹیوں میں 31مارچ تک تو سیع کردی گئی ہے 0 Share