- Advertisement -
بلوچستان اسمبلی میں ڈپٹی اسپیکر نے وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کو بات کرنے سے منع کر دیا وزیراعلی بلوچستان نہ مانے تو ڈپٹی اسپیکر نے اجلاس ہی ملتوی کردیا …دیکھیئے اس ویڈیو میںکورم کی نشاندہی پر اسمبلی اجلاس پیر صبح 11 بجے تک ملتوی