معاہدے پر دستخط کیے جس کے تحت پوپانگ گوادر اور سٹی فرنیڈشپ فارسٹ تعمیر کیا جائے گا

0

گوادر: 4 دسمبر

- Advertisement -


عوامی جمہوریہ چین کے صوبہ پدنان کی پوپانگ میونسپل پیپلز گورنمنٹ کے ایک نمائندہ وفد نے گوادر کا دورہ کیا اور اس موقع پر چینی وفد اور ضلعی انتظامیہ کے سربراہ ڈپٹی کمشنر گوادر کیپٹن ر محمد وسیم کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے گئے جن کامقصد دونوں شہروں کے لوگوں کےدرمیان دوستی اور تعاون کے اور بہترین منصوبہ بندی ہے۔اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر گوادر کیپٹن ر محمد وسیم اور  عوامی جمہوریہ چین کے نمائندہ وفد  کے مابین گوادر میں مختلف شعبوں اور منصوبوں کی بہتری کےلئے مختلف امور تبادلہ خیال کیا گیا اس حوالے سے چینی وفد نے کہا کہ 2006میں گوادر اورپوپانگ سسٹر سٹی قرار دینے پر ااتفاق ہوا تھا اور 28مارچ 2019 کو بیجنگ میں دونوں شہروں کے درمیان برابر کے بنیاد پر تعلقات کو فروغ دینے کے معاہدے پر دستخط ہوۓسسٹر سٹی ریلیشن شپ کے تحت بدھ کے روز گوادر میں پوپانگ میونسپل پیپلز گورنمنٹ گورنمنٹ ڈپٹی کمشنر گوادر اور چینی اورسیزپورئس ہولڈنگ کپمنی نے کے معاہدے پر دستخط کیے جس کے تحت پوپانگ گوادر اور سٹی فرنیڈشپ فارسٹ تعمیر کیا جائے گا معاہدے کےتحت منصوبے کی مالیاتی ضرورت پوری کرنا تعمیر اور دیکھ بھال کی ڈمہداری پوپانگ میونسپل پیپلز گورنمنٹ کی ہوگی اس مقصد کیلئے ضروری سہولتوں ضلعی انتظامیہ گوادر فراہم کرے گی جبکہ چائنہ اوورسیز پورٹ ہولڈنگ کپمنی ڈیزائن کی تیاری اور تعمیراتی کا کی ذمہ داری پوری کرے گی اس موقع پر پوپانگ پیپلز گورنمنٹ صوبہ ہونان کے وفدنے گوادر ادارہ ترقیات ہپستال کا بھی دورہ کیا اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور بتایا سسٹر سٹی ریلیشن شپ کے تحت گوادر ادارہ ترقیات ہپستال گوادر میں فری ریموٹ کنلیئسن اور تربیت فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ دیگر منصوبوں پر عمل درآمد کرے گی

Leave A Reply

Your email address will not be published.