
- Advertisement -
کوئٹہ کے نواحی علاقے نواں کلی میں ہوٹل میں گیس سلنڈر دھماکے میں تین افراد زخمی ہوگئے ہیں۔پولیس کے مطابق گزشتہ روز نواں کلی پشتونستان چوک کے قریب ہوٹل میں گیس سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے ہیں جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیاگیاہے جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے۔اس سلسلے میں مزید کارروائی جاری ہے۔