پاک ایران ریلوے ٹریک کو سیلابی ریلے نے بہہ کر لے گیا

0

- Advertisement -

چاغی میں گزشتہ روز کے بارشوں نے پاک ایران ریلوے ٹریک کو دالبندین اور نوکنڈی میں سیلابی ریلے نے 45 مقامات پر ٹریک کو بہہ کر لے گیا ہے زرائع کے مطابق گزشتہ روز چاغی میں شدید موسلدھار بارشوں نے پاکستان کو ایران سے ملانے والا ریلوے ٹریک کو سیلابی ریلے نے بہہ کر لے گیا جسکی سبب سرحدی شہر تفتان میں مال بردار ٹرین کو روک دیا گیا ہے شدید متاثر ہونے کی وجہ سے ٹریک کو بحال کرنے میں وقت لگے گا ریلوے زرائع کے مطابق مختلف مقامات پر ریلوے عملہ نے کام شروع کردیا ہے کوشش ہے بہت جلد ٹریک کا مرمتی کام مکمل کرکے مال بردار ٹرین کو روانہ کیا جائے تاہم گزشتہ روز سے بارشوں کی سبب پاک ایران ریلوے ٹریک معطل ہے مال بردار ٹرینوں کی آمد رفت متاثر ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.