سلم ہینڈز کی ٹیم کی جانب سے 500 غریب مریضوں کے آنکھوں کا آپریشن بھی کیا جائیگا

0

بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنماء ضلعی صدر کوئٹہ رکن صوبائی اسمبلی ایم پی اے احمد نواز بلوچ نے ایل آر بی ٹی آنکھوں کے ہسپتال ہاسپیٹل ویلیج

ا

- Advertisement -

یڈ برانچ میں بطور مہمان خصوصی مدعو تھے.اس موقع پر ایل آر بی ٹی کے انچارج ڈاکٹر سعید احمد, ایڈمنسٹریٹر میر محمد یونس میروانی نے انکا پرتپاک استقبال کیا اور انکو پھولوں کے تحفے دیئے. احمد نواز بلوچ کو ہسپتال کے مختلف شعبے دکھائے گئےاور انہوں نے ہسپتال میں مریضوں کی عیادت بھی کی.احمد نواز بلوچ کی کوششوں سے مسلم ہینڈز کی ٹیم کیجانب سے ایل آر بی ٹی ہسپتال کو ترکی کے تعاون سے جدید مشنیری اور دیگر میڈیکل اشیاء بھی دی گئی جسکا افتتاع بھی احمد نواز بلوچ نے کیا. مسلم ہینڈز کی ٹیم کی جانب سے 500 غریب مریضوں کے آنکھوں کا آپریشن بھی کیا جائیگا ۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے احمد نواز بلوچ نے ہسپتال کے عملے اور انکی کاوشوں کو سراہا. جسکی بدولت عوام الناس کو صحت کی جدید سہولتیں میسر ہیں.

Leave A Reply

Your email address will not be published.