- Advertisement -
سریاب روڈ پولی ٹیکنک کالج کے سامنے گیس پریشر میں کمی کے خلاف خواتین نے روڈ بلاک کی ہے جبکہ دوسری جانب گاہی خان چوک پر بھی خواتین کی احتجاج جاری ہے
مستونگ روڈ شیخ زید کے مقام پر احتجاجا ب د۔
گیس پریشر میں کمی کے خلاف خواتین بچے روڈ پر نکل پڑے