لورالائی: ایک شخص نے اپنی والدہ ،بہن اور اہلیہ کو قتل کرکے خودکشی کرلی

0

- Advertisement -

بلوچستان کے ضلع لورالائی میں ایک شخص نے اپنی والدہ ،بہن اور اہلیہ کو قتل کرکے خودکشی کرلی ۔پولیس کے مطابق گزشتہ روز ضلع لورالائی کے علاقے بخاری سکیم میں واقع گھر میں ایک شخص ثاقب علی ولد انتظار حسین نے نامعلوم وجوہات کی بناءپر پسٹل سے فائرنگ کرکے اپنی والدیہ بی بی فوزیہ ،بہن گوشہ بی بی اور اہلیہ سعیدہ بی بی کو قتل کردیا اور بعد ازاں خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا۔پولیس نے موقع پرپہنچ کر لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیاہے مزیدکارروائی متعلقہ پولیس کررہی ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.