
- Advertisement -
کوہلو میں سیاہ کاری کے الزام میں خاتون سمیت دو افراد جاں بحق تفصیلات کے مطابق کوہلو میں سیاہ کاری کے شعبہ میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے محمد سلمان اور مسماة(س)کوفائرنگ کر کے قتل کر دیا ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے لاش کو ضروری کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کر دیا گیا مزید کارروائی کی جارہی ہے ۔