خروٹ آباد میں مکان کی دیوار گرنے سے 5سالہ بچہ جاںبحق جبکہ 2بچیوں سمیت 5بچے زخمی ہوگئے ہیں

0

- Advertisement -

صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے خروٹ آباد میں مکان کی دیوار گرنے سے 5سالہ بچہ جاںبحق جبکہ 2بچیوں سمیت 5بچے زخمی ہوگئے ہیں ۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے خروٹ آباد ازبک چوک کے قریب واقع مکان کی دیوار گرنے سے 5سالہ بچہ موقع پر جاںبحق ہوگیاہے جبکہ 2بچیوں سمیت 5بچے زخمی ہوگئے ہیں ،لاش اور زخمی کو ہسپتال منتقل کردیاگیاہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.