دالبندین اسسٹنٹ کمشنر دالبندین انجینئر عائشہ زہری نے چارج سنھبال کر باقاعدہ اپنے کام شروع کردی

0

- Advertisement -

دالبندین
اسسٹنٹ کمشنر دالبندین انجینئر عائشہ زہری نے چارج سنھبال کر باقاعدہ اپنے کام شروع کردی علاقے کے سیاسی و سماجی حلقوں نے نئے اسسٹنٹ کمشنر انجینئر عائشہ زہری کو چارج سنھبالنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ اسسٹنٹ کمشنر علاقے میں امن و امان سمیت دیگر مسائل کے حل کیلئے اپنی کوششیں بروئے کار لائیگی

Leave A Reply

Your email address will not be published.