ُپشین:بھائی نے بھائی کو قتل کردیا

0

- Advertisement -

بلوچستان کے ضلع پشین میں گھریلو تنازعہ پربھائی نے فائرنگ کرکے بھائی کوقتل کردیا۔لیویز حکام کے مطابق گزشتہ شب ضلع پشین کے علاقے تحصیل حرمزئی میں دو بھائیوں کے درمیان گھریلو تنازعہ پر جھگڑا ہوا جس کے نتیجے میں ایک بھائی راحت اللہ نے فائرنگ کرکے دوسرے بھائی محکم کو قتل کردیا لیویز حکام نے لاش سول ہسپتال پشین منتقل کردیامزیدکارروائی متعلقہ لیویز کررہی ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.