- Advertisement -
کوئٹہ 24اکتوبر:۔بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کوئٹہ کے ایک اعلامیہ کے مطابق نویں اور دسویں کے سالانہ امتحانات 18فروری 2020ءسے شروع ہونگے اس سلسلے میں امتحانی فارم جمع کرنے کی آخری تاریخ 27نومبر2019 ہے جبکہ 500روپے لیٹ فیس کے ہمراہ 09دسمبر 2019ء،ڈبل لیٹ فیس کے ساتھ 19دسمبر2019ءاور ٹرپل فیس کے ساتھ 24دسمبر2019ءتک فارم جمع کئے جاسکیں گے ۔