سینیٹر میر کبیر محمد شہی نے بلوچستان یونیورسٹی اسکینڈل سامنے آنے پر سینیٹ میں تحریک جمع کرادیا

0

- Advertisement -

نیشنل پارٹی کے مرکزی سینیئر نائب صدر سینیٹر میر کبیر محمد شہی نے بلوچستان یونیورسٹی اسکینڈل سامنے آنے پر سینیٹ میں تحریک جمع کرادیا۔ بلوچستان یونیورسٹی مسئلہ ہم سب کا مشرکہ مسئلہ ہے اس حوالے سے نیشنل پارٹی ہر فورم پر اس مسئلے کو اٹھائے گا جب تک زمہ داروں کے خلاف کاروائی نہیں کی جاتی

Leave A Reply

Your email address will not be published.