انٹرویو اور ٹیسٹ میں نہ آنیوالے لوگ بھرتی ہوئی ہےجنکا تعلق پنڈی،آزاد کشمیر، کراچی سے ہےملک نصیر شاہوانی
- Advertisement -
جن علاقے کے لوگوں نے چوکیداروں کی پوسٹوں پر اپلائی کیا ہے تو حق انکا ہے،
میرے حلقے میں دوسرے علاقے کے لوگوں کو تعینات کیا گیا
جونیئر کلرک کی 38 پوسٹوں پر ہزاروں لوگوں نے درخواستیں جمع کروائی
انٹرویو اور ٹیسٹ میں نہ آنیوالے لوگ بھرتی ہوئی ہے
کچھ ایسے بھی لوگ لسٹ میں شامل ہے جنکا تعلق اس صوبے سے نہیں
لسٹ میں پنڈی،آزاد کشمیر، کراچی اور دیگر علاقوں کے لوگ بھی ہے،ملک نصیر شاہوانی