
- Advertisement -
27اکتوبر کو اسلام آباد میں آزادی مارچ ہر حال میں ہوگاروکنے والے روک کے دیکھائے اگر حکومت کی جانب سے کوئی رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کی گئی تویہ خود حکومت کی بدقسمتی ہوگی اپوزیشن جماعتیں بھی قائد عوام مولانا فضل الرحمن کے ساتھ ہونگے وفاقی حکومت کے خاتمے کے دن قریب ہوگئے ہیں ان خیالات کا اظہار انہوںنے گزشتہ روز اپنے ایک جاری کردہ بیان میں کیا انہوںنے کہا ہے کہ ناموس رسالت کا تحفظ ہمارے ایمان کا حصہ ہے انکے تحفظ کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے اب جے یو آئی ان کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑی رہی گے اور آئین میں ترمیم کرنے نہیں دیں گے حکمران آزادی مارچ کو روکنے کیلئے مختلف ہربے استعمال کر رہی ہے مگر جمعیت کے بہادر ورکرز 27 اکتوبر کو قافلوں کی صورت میں اسلام آباد کی تیاریاں کرنے میں مصروف ہیں جمعیت علما اسلام کے قائد مولانا فضل الرحمن کی حکم پر ملک بھر سے جمعیت علما اسلام کے قافلوں کی صورت میں پہنچ کر آزادی مارچ میں شرکت کرینگے آزادی مارچ نااہل حکمرانوں کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگی۔