گور نر بلو چستان اما ن اللہ خان یا سین زئی نے جسٹس جما ل خان مند وخیل سے بلو چستان ہا ئی کو رٹ کے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف لیا

0

- Advertisement -

کو ئٹہ 05اکتو بر :گو رنر ہا وس کو ئٹہ میں بر وز ہفتہ ایک سا دہ مگر پر وقار تقر یب منعقد ہو ئی جس میں گور نر بلو چستان اما ن اللہ خان یا سین زئی نے جسٹس جما ل خان مند وخیل سے بلو چستان ہا ئی کو رٹ کے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف لیا ۔اس مو قع پر وزیر اعلیٰ بلو چستان جام کما ل خان ،چیف جسٹس آسلا م آبا د ہا ئی کو رٹ ،سپریم کو رٹ کے جج صا حبا ن ،سپیکر بلو چستان اسمبلی میر عبد القدوس بزنجو ،صو با ئی و زرائ،ار ا کین صو بائی اسمبلی چیف سیکر ٹری بلو چستان فضیل اصغر ،صو با ئی سیکر ٹریز سیمت و کیلوں کی ایک بڑ ی تعداد میں شر کت کی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.