ملک محمود یارکی جلد صحت یابی کیلئے بھی دعا کی. رکن صوبائی اسمبلی احمد نواز بلوچ

0

- Advertisement -

بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنماء ضلعی صدر کوئٹہ رکن صوبائی اسمبلی احمد نواز بلوچ بی این پی کے رہنماء ملک محمود یار شاہوانی کی عیادت کر رہے ہیں.انہوں نے ملک یار محمود کی جلد صحت یابی کیلئے بھی دعا کی.

Leave A Reply

Your email address will not be published.