
- Advertisement -
خضدار میں بارش کے بعد گرمی کے سائے ہوئے لوگوں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بارش سے لوگوں میں خوشی کے لہر ڈور گئی گرمی کے ستائے شہری ان خوشیوں میں اپنے دوست و عزیز کو شامل کرنے کیلئے فون واٹس ایپ کے شہری پیغامات پہنچاتے رہے جبکہ بچوں نے بھی خوب بارش میں کھیل کر خوشی کا اظہار کیا ۔