بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما ملک محمود یار شاہوانی پر قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت حاجی علی مدد جتک
- Advertisement -
کوئٹہ پاکستان پیپلزپارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر حاجی علی مدد جتک، جنرل سیکرٹری سید اقبال شاہ اور سیکرٹری اطلاعات سردار سربلند خان جوگیزئی ودیگر کا بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما ملک محمود یار شاہوانی پر قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت
ملک محمود یار شاہوانی کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہیں حملے میں ملوث عناصر کے خلاف جلد از جلد کاروائی کی جائیں سیاسی رہنماؤں پر قاتلانہ حملے سمجھ سے بالاتر ہے موجودہ حکومت عوام اور سیاسی رہنماؤں کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام ہوگئی سیاسی رہنماؤں کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے ٹھوس اقدامات کی جائیں