وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان کے خلاف احتجاج دھرنا

0

- Advertisement -


واشک سے منتخب جےیوآئی(ف) کے ایم پی اے زابد ریکی کا وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان کے خلاف احتجاج
رکن صوبائی اسمبلی نے زابد ریکی نے حامیوں کے ہمراہ بسیمہ میں سی پیک سڑک پر دھرنا دے دیا
بسیمہ خضدار سی پیک شاہراہ پر احتجاجی دھرنے کے باعث ٹریفک کی روانی معطل ہوگئی
اپوزیشن میں ہونے کی وجہ سے میرے حلقے میں بے جا مداخلت کی جارہی ہے
پی ایس ڈی پی میں بھی واشک کے ترقیاتی اسکیمات نظرانداز کی گئیں
ناانصافیوں کے خلاف اسمبلی کے اندر بہت احتجاج کیا لیکن وزیر اعلی بلوچستان نے نظرانداز کیا
جب تک مطالبات منظور نہیں ہوتے دھرنا ختم نہیں کروں گا، زابد ریکی کا دھرنے کی شرکاء سے خطاب

Leave A Reply

Your email address will not be published.