آزاد کشمیر اور شمالی علاقہ جات میں زلزلے سے ہو نے والے نقصانات پر دکھ اور افسوس کا اظہار وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو

0

- Advertisement -

صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو کا آزاد کشمیر اور شمالی علاقہ جات میں زلزلے سے ہو نے والے نقصانات پر دکھ اور افسوس کا اظہار
صوبائی وزیر داخلہ کا متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی اور تعزیت کا بھی اظہار
مشکل کی اس گھڑی میں بلوچستان کے عوام اور حکومت متاثرین کے ساتھ ہیں۔
۔اللہ تعالئ متاثرین کو اس قدرتی آفت کا ہمت اور حوصلہ کے ساتھ سامنا کرنے کی توفیق عطا کرےصوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء لانگو کی دعا
۔اللہ تعالئ ہمارے ملک کو ہر قسم کی آفات سے محفوظ رکھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.