پشتون قوم نے ہمیشہ امن بھائی چارے کوفروغ دیا ہے، نعمت اللہ ظہیر

0

- Advertisement -

خدمت خلق فاﺅنڈیشن انٹرنیشنل کے چیئرمین تمغہ امتیاز نعمت اللہ ظہیر نے پشتونوں کو پشتون ثقافتی دن ”پشتون کلچر ڈے “کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پشتون قوم نے ہمیشہ امن بھائی چارے کوفروغ دیا ہے اور محب وطنی کا ثبوت دیکر ثابت کردیا کہ پشتون قوم امن پسند قوم ہے پاکستان کی آزادی میں جو جدوجہد پشتون قوم نے دی وہ کسی سے پوشیدہ نہےں ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم دنےا کو پشتونوں کا اصل روپ رنگ دکھائےں جو اپنے قو ل وفعل سے اےک محب وطن قوم ہے بلوچستان مےں بسنے والے ہر قوم قبیلہ پھولوں کی مانند ہے پاکستان اےک خوب صورت باغ ہے جس مےں ہر رنگ نسل کے پھول آباد ہےں پاکستان کی جانب مےلی انکھ نکال لی جائے گی اپنے اپنے وطن کا دفاع متحد ومنظم ہوکر کرےں گے بھارت کے ناپاک عزائم کبھی کامیاب نہےں ہونے دےں گے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.