صوبائی کابینہ میں ردوبدل کا فیصلہ

0

- Advertisement -

بلوچستان کے صوبائی کابینہ میں ردوبدل کرنے کافیصلہ حتمی ہونے کا امکان ذرائع کے مطابق پاکستان تحرےک انصاف کے سردار یار محمد رند کو محکمہ خزانہ بلوچستان عوامی پارٹی کے میر ظہوراحمد بلیدی کو محکمہ صحت جبکہ بی اے پی کے سردار مسعود لونی کو بھی وزارت ملنے کاامکان ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.