- Advertisement -
بلوچستان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ کے ایک اعلامیہ کے مطابق 10 اگست 2019 کو بلوچستان صوبائی اسمبلی سے منظوری اور 19 اگست 2019 کو گورنر بلوچستان کی توثیق کے بعد بلوچستان لازمی تعلیمی خدمات ایکٹ2019 دی لیمٹیشن (ترمیمی )ایکٹ 2019 اور بلوچستان سول کورٹ (ترمیمی) ایکٹ 2019 نافذالعمل ہو گیا ہے۔