کوئٹہ:مسلح افرد کی فائرنگ سے ماں اور کمسن بیٹا جاں بحق

0

- Advertisement -

کوئٹہ میں مسلح افرد کی فائرنگ سے ماں اور کمسن بیٹا جاں بحق تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے نیو سریاب روڈ میں مسلح افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ماں بی بی جمیلہ اور اس کی چار سالہ بیٹا سمیع اللہ جاں بحق ہوگیا واقعے کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیا ب ہوگئے لاشوں کو ضروری کارروائی کے بعدورثاءکے حوالے کیاگیا پولیس کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ پسند کی شادی کا بتا یا جاتا ہے مزید کارروائی کی جارہی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.