
- Advertisement -
ڈیرہ مراد جمالی میں ویگن کی چھت سے گرنے کے سبب 6 افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیںہسپتال منتقل کیا گیا زخمیوںمیں سے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی کے قریب عبداللہ شاہ ٹا¶ن کے قریب قومی شاہراہ پر ویگن کی چھت گرنے سے6 افراد شدید زخمی ہوگئے جن کو فوری طور سول ہسپتال منتقل کیا گیا زخمیوں میں میں محمد حسن ،کریم بخش، معشوق علی ،بلال اور عبداللہ شامل ہیں زخمیوں میں ایک کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے مزید کارروائی پولیس کر رہی ہے۔