لورالائی : پہاڑی محلہ میں لڑکی نے خودکشی کرلی

بلوچستان کے ضلع لورالائی کے علاقے پہاڑی محلہ میں لڑکی نے خودکشی کرلی ۔پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ روز ضلع لورالائی کے پہاڑی محلہ میں نامعلوم وجوہات کی بناءپر لڑکی نے پستول سے فائر کرکے خودکشی کرلی لاش کو ٹیچنگ ہسپتال لورالائی منتقل کر دیاگیا جہاں ان کی شناخت شگفتہ بی بی ولد جاوید اقبال ہوئی ہے ،پولیس صدر تھانہ تفتیش کر رہی ہے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close
Close