انجینئرز گرینڈ الائنس بلوچستان کے احتجاجی کیمپ 11ویں روز میں داخل

0

- Advertisement -

انجینئرز گرینڈ الائنس بلوچستان کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کے حق مےں کوئٹہ پرےس کلب کے سامنے احتجاجی کےمپ 11وےں روز مےں داخل سابق صوبائی وزےر اور دےگر نے کےمپ آکر اظہار ےکجہتی اور مکمل حماےت کا اعلان ، انجےنئرز گرےنڈ الائنس کے ترجمان نے کہاکہ ہمارے 9مطالبات جن کےلئے ہم نے گزشتہ گےارہ روز سے کوئٹہ پرےس کلب کے سامنے احتجاجی شروع کےا ہے ان مطالبات مےں 4ہزار گزٹےڈ آسامےوں کا اعلان ،انجےنئرز کےلئے روزگار،ٹےکنےکل الاونس کی منظوری،انجےنئرز سروس اسٹرےکچر کی منظوری،انجےنئرفےروز بلوچ کی بازےابی، بی ڈی اے انجےنئرز کی مستقلی ،لوکل گورنمنٹ کےلئے دےگر صوبوں کی طرح اےک ٹےکنکل ونگ آئی ٹی ڈائرےکٹرےٹ کی روک تھام ،واٹر مےنجمنٹ کے مسائل ،وفاقی اداروں مےں بلوچستان انجےنئرز کےلئے6فےصد کوٹہ پر عملدرآمد اور دےگر مطالبات شامل ہےں، انہوں نے کہاکہ جب تک بلوچستان کے ہزاروں بے روزگار انجےنئرز کےلئے روزگار ،ٹےکنکل الاﺅنس اور دےگر مطالبات تسلےم نہےں کےے جاتے اس وقت تک احتجاج ، دفاتر مےں قلم چھوڑہڑتال اور تالہ بندی کا سلسلہ جاری رہے گااور مطالبات تسلےم نہےں کےے گئے تو قانون کے دائرے اختےار کو مدنظر رکھتے ہوئے احتجاج مےں مزےد وسعت لائی جائےگی،ترجمان نے مزےد کہاکہ انجےنئرز گرےنڈ الائنس مےں شامل تنظےموں کے زےر اہتمام اےک اجلاس منعقد ہوا جس مےں ےہ فےصلہ کےا کہ اگر ہماری مطالبات پر غور نہےں کےاگےا تو ہم بلوچستان بھر مےں احتجاج کرےنگے ،درےں اثناءسابق صوبائی وزےر عبدالسلام کاکڑ ،بلوچستان اسمبلی اےسوسی اےشن کے صدر ظفر رند دےگر سےاسی اور سول سوسائٹی کے رہنما¶ں نے ہڑتالی کےمپ آکر مکمل اظہار ےکجہتی اور انجےنئرز کی تمام مطالبات حق پر مبنی قرار دےتے حکومت سے مطالبہ کےا کہ انجےنئرز کے مطالبات تسلےم کےے جائےں ورنہ بلوچستان صوبائی اسمبلی کے ملازمےن ان کے ہڑتال مےں شامل ہونگے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.